خمیس مشیط پر داغے گئے 3 میزائل تباہ کردئیے، سعودی فوجی اتحاد

صنعا(انٹر نیشنل ڈیسک)حوثیوں نے سعودی عرب پر پھر میزائل داغے، جنہیں تباہ کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے کہا کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشیط کی طرف داغے گئے 3بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *