خضدار کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمدsabanewsqta@gmail.comOctober 3, 2026Balochistan, Pakistan خضدار(ویب ڈیسک) خضدار کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خضدار کے علاقے فیروز آباد سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جنہیں پولیس نے تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جار ی ہے۔