جھل مگسی قبائلی تصادم شدید فائرنگ تین افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک) جھل مگسی قبائلی تصادم شدید فائرنگ تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے پولیس تھانہ سٹی کی حدود سیف اباد مگسی میں قبائلی تصادم۔اور شدید فائرنگ سے تین افراد برکت علی ولد نوخاپ مگسی عطاء  اللہ ولد تنگی خان مگسی اور سردار علی ولد محمود مگسی زخمی ہوگئے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سول اسپتال گنداواہ منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *