جعفرآباد میں بالان  شاخ کو دو مقامات پر چالیس چالیس فٹ کے شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات ڈوب

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جعفرآباد میں بالان  شاخ کو دو مقامات پر چالیس چالیس فٹ کے شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات ڈوب گئے کھڑی فصلوں کو نقصان تفصیلات کے مطابق جعفراباد بالان شاخ  کے علاقے گوٹھ روشن رمدانی جمالی کے دو مختلف مقامات پر چالیس چالیس فٹ کے شگاف پڑنے سے درجنوں دیہی علافے ڈوب گئے اور کھڑی فصلیوں کو بھی نقصان پہنچا واقعے پر محکمہ آبپاشی کے حکام موقع پرر پپہنچ گیے اور مرمت و شگاف پر کرنے کا کام شروغ کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *