Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے شالی کے ڈھیر کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کی شالی جل کر راکھ ہو گئی پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود روپاپل گوٹھ میر اللہ بخش عمرانی کے قریب نا معلوم مسلح افراد نے غلام محمد مگسی کے شالی (چاول) کے ڈھیرے کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی شالی جلکر راکھ ہو گء واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی۔