Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ (ویب ڈیسک بلوچستان بھر میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ سرکاری حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں 2G، 3G اور 4G سروسز کی معطلی کا حکم دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تمام اضلاع میں انٹرنیٹ اور سیلولر نیٹ ورک سروسز کی معطلی و جامنگ کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو 14 اگست 2026ء تک برقرار رہے گا۔