Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمن سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے ایران اور بنگلادیش کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔