Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کو خاموشی سے آئی این ایس ڈریکون سب-میرین پہنچا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو آئی این ایس ڈریکون وصول ہوئی ہے جبکہ وصولی کی تقریب معمول کی تشہیر کے بغیر انجام دی گئی۔آئی این ایس ڈریکون آبدوز ڈاکار کلاس سے تعلق رکھتی ہیں اور یہ جرمنی کی تیار کردہ ہیں۔یہ آبدوزیں جرمنی کی کمپنی تھائیسنکرپ میرین سسٹمز تیار کرتی ہے۔ انہیں اسرائیلی بحریہ کی جدید ترین آبدوزوں میں شمار کیا جاتا ہے۔یہ طویل فاصلے تک خفیہ کارروائیاں، انٹیلی جنس جمع کرنا اور سمندر میں طویل عرصے تک رہنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔