Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپرس ٹرین دوروز معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس سکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پردو روز کیلئے معطل کی گئی تھی جس کے بعد پیر کو جعفرایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاورکیلئے روانہ ہوگئی۔