آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک ’دشمن‘ اپنی کارروائیاں بند نہیں کرتا، ایران

ایران ویب ڈسک ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے خبر دی ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد ایرانی فوج نے خطے میں امریکی اہداف کے خلاف جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اردن میں واقع الازرق فضائی اڈے کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا۔دوسری جانب ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت کے علاقے مینا عبداللہ میں واقع امریکی فوج کے لاجسٹکس مرکز پر کروز میزائل داغے ہیں۔

 ایران کے خلاف کسی بھی معاشی یا عسکری دباؤ کا ’متناسب جواب‘ دیں گے۔

دوسری جانب ایران کے ان دعووں کے جواب میں امریکہ، اردن یا کویت کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *