Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

چین محققین نے ایک ایسی ’برقی کنگھی‘ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو موروثی گنج پن کے علاج میں مدد دے سکتی ہے۔ بیہانگ یونیورسٹی اور دیگر چینی اداروں کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کے نتائج سائنسی…

مائیکروسافٹ کی عالمی سطح پر ہونے والی ایک بڑی بندش کے باعث کئی سروسز متاثر ہوئیں، جبکہ بعض صورتوں میں کچھ سروسز نے مکمل طور پر کام کرنا بھی بند کر دیا تھا۔ متاثرہ سروسز میں ای میل اور مصنوعی…

یورپی یونین نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور آن لائن کمپنیوں کے لیے نئے سخت قوانین متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ڈیجیٹل فیئرنس ایکٹ (Digital Fairness Act) پیش کرنے کی تجویز، انفلوئنسر مارکیٹنگ، گمراہ…

نیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین خود طے کرسکیں گے کہ کون ان کا فون نمبر…

واشنگٹن: (انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی امریکی حکومت چینی آپٹیکل ٹرانسیورز کی درآمد پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے جن کے ذریعے ڈیٹا سینٹرز میں فائبر…

بیجنگ: (انٹر نیشنل ڈیسک) چین کی یونیورسٹی نے امریکی تجارتی پابندیوں کے باوجود اینویڈیا کے جدید ترین مصنوعی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی نے گزشتہ ماہ چپس ایک لاکھ 23 ہزار ڈالر میں خریدے، یہ خریداری مقامی ٹیکنالوجی کمپنی کے…

نیودہلی: (انٹر نیشنل ڈیسک) بھارت کے ارب پتی کاروباری دیپندر گوئل کی تیار کردہ جدید ویئر ایبل ڈیوائس ’’ٹیمپل‘‘ ڈاکٹروں نے دماغ میں خون کی روانی جانچنے کے اس آلے کی افادیت سے متعلق دعوؤں کو مبالغہ آمیز قرار دے…

پی ٹی اے کے مطابق کسی بھی ٹیلی کام سروس سے متعلق شکایت کی صورت میں پہلا قدم متعلقہ کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر سے رابطہ کرنا ہے۔ صارفین کمپنی کے کال سینٹر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا کسٹمر سروس…

نئی ٹیکنالوجی کا مقصد کم عمر صارفین کو ان کی عمر کے مطابق انسٹاگرام کا محفوظ تجربہ فراہم کرنا اور انہیں نامناسب مواد سے تحفظ دینا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ ٹیکنالوجی صارفین کی…

میٹا کو اپنے پلیٹ فارمز پر کاروباری اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین کیلئے نئی شرائط متعارف کرانے کے بعد مسلسل تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ ابتدائی طور پر ان شرائط کے تحت انسٹاگرام اور فیس بک کو یہ اختیار…