Category Pakistan

دالبندین میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروباری سرگرمیاں اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر

دالبندین (ویب ڈیسک)چاغی کے صدر مقام دالبندین میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ کیسکو حکام کی جانب سے من مانی لوڈشیڈنگ…

معاشرے میں کرپشن اور بدعنوانی ایک ناسور کی شکل اختیار کرچکی ہے ،سربراہ بلوچستان امن جرگہ لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ معاشرے میں کرپشن اور بدعنوانی ایک ناسور کی شکل اختیار کرچکی ہے کرپشن اوربدعنوانی کے خاتمے کے بغیر ملک اور صوبہ ترقی نہیں کرسکتا کرپشن کرنے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں غذائی قلت کے خاتمے، غذائی تحفظ، غذائیت کی بہتری اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت جاری…

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت(ویب ڈیسک) سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔پولیس…

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

کراچی(ویب ڈیسک) میر رضا قتل کیس میں اہل خانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات جوڈیشل کمیشن کو جمع کرا دیے۔جبران ناصر نے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی آزاد خان اور ڈی آئی جی فرخ لنجار کے لیے سوالنامے…

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف 13 روزہ دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم منگل کی دوپہر لوٹن ائیرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے اور ان کی خصوصی پرواز بیلاروس قازقستان کے راستے…

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم

لندن(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے بہت محنت کی، خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی بینک (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مالیاتی استحکام اور بڑھتے ہوئےگردشی قرضے کم کرے۔بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے پیشِ نظر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن…

مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے حوالے سے پارٹی قیادت کو لکھے گئے خط کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ اور پارٹی رویے پر لائیو شو کے دوران رو پڑے۔جیو…

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے…