چاغی میں دہشتگردوں کا پولیس تھانے پر حملہ

بلوچستان (ویب ڈیسک )چاغی میں دہشتگردوں نے پولیس تھانہ تباہ کردیا۔نامعلوم مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانے کو بارودی مواد سے تباہ کیا، گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سے پولیس تھانے کو مکمل تباہ کرکے ملبے کا ڈھیر بنا دیا،دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنائی دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *