جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان 13 اگست کو پشاور میں ہوگا

اسلام آباد (سپورتس ڈیسک)جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان 13 اگست کو شام سات بجے، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سید بری سلطان نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو انعام بھی دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *