Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے قریب سے پولیس کو گولی کا خول مل گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گولی کا فورنزک کروایا جائے گا جس سے پتہ چلے گا کہ یہ کس پستول کا خول ہے۔ذرائع کے مطابق ابھی فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ پستول ابھی تک پولیس کو نہیں مل سکی ہے۔