Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی شاہ لطیف ٹاون میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔