وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم کی سعودی عرب روانگی کے باعث کابینہ اجلاس کا ملتوی کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *