Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی شہید پولیس کانسٹیبل رفیق احمد سیال کی پولیس لائن ڈیرہ مراد جمالی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ڈی آئی جی پولیس ایس ایس پی نصیراباد ودیگر پولیس افسران و اہلکاروں سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر شہید کو مکمل سرکاری اعزاز چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور انکو ڈیرہ مراد جمالی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔