پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (این این آئی) پنجگور کے علاقے سراوان اور گرمکان کے درمیان نیون کور سے ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق شناخت سلمان ولد عبدالغنی سکنہ خدابادان کے نام سے ہوئی ہے جسے ضروری کاروائی کے بعد لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *