بارکھان میں زلزلہ کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ضلع بارکھان کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس محسوس کرتے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو رکھنی کے قریب 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا ۔زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جان یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *