اسرائیل نے غیر قانونی حراست سے 60 فلسطینیوں کو رہا کر دیا

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے گزشتہ روز غیر قانونی حراست میں لیے گئے سیکڑوں فلسطینیوں میں سے 60 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔غزہ کے النصر میڈیکل کامپلیکس پہنچنے والے فلسطینی قیدیوں پر بیہمانہ تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق فلسطینی قیدیوں کو رہائی کے بعد فوری طبی امداد کی ضرورت پڑی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *