پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کردیا جائے گا۔ جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروکنے کی وجہ سے مسافروں کو گرمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *