Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فحش خط منظر عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں ہونے والی تقریب کے دوران جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرِ عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایوارڈ کا اعلان وائٹ ہاس رپورٹروں کے سالانہ ڈنر میں ہوا جس میں صدر ٹرمپ خود بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ پر اس کے نام ایک فحش خط لکھا تھا۔