Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کریانہ اسٹور میں ڈکیتی کی واردات دولاکھ روپے نقدی ودیگر سامان چوری جبکہ ربی میں مسلح افراد نے ٹرانسفارمر چوری کر لیا پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود مین بازار میں گزشتہ شب نا معلوم چور سینل کمار کریانہ اسٹور کے تالے توڑ کر دو لاکھ روپے نقدی ودیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود گوٹھ رحمان جمالی مین گزشتہ شب نا۔معلوم چور رحیم لانگو کے ایک سو کے وی ٹربنسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے جس سے پورا علاقہ تاریکی مین ڈوب گیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔