نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک )نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کو نوشکی بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زاہد نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔مزید کاروائی جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *