Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور (این این آئی) تھانہ نیو انارکلی کے سب انسپکٹر شمشیر کو دل کا دورہ پڑگیا،شمشیرلاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ڈیوٹی پر مامورتھا، طبیعت شدید خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔واقعے کے فوری بعد ہائیکورٹ میں موجود ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر شمشیر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ امدادی اہلکاروں نے انہیں فوری طورپرایمبولینس کے ذریعے گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔