Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لندن(این این آئی)یو اے ای اور عمان کے قریب اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، پروجیکٹائل حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا تھا کہ اماراتی ساحل کے قریب پروجیکٹائل حملے سے جہاز کے اسٹیئرنگ گیئر کو نقصان پہنچا۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق عمانی ساحل کے قریب پروجیکٹائل حملے سے جہاز میں آگ لگ گئی۔میری ٹائم ایجنسی کا کہنا تھا کہ عمانی ساحل پر موجود جہاز کے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا گیا۔