Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کویت سٹی (این این آئی)کویت کی فوج نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فضائی حملوں کا جواب دے رہی ہے۔ اس سے ایک دن قبل خلیجی ریاست کے ایک پاور پلانٹ اور تیل کی تنصیب کو ایران کے میزائل اور ڈرونز کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔فوج نے ایک بیان میں کہاکہ ایران کی گناہ گارانہ جارحیت کے بعد کویتی فضائی دفاع اس وقت دشمن کے میزائلوں اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔