Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ ویب ڈیسک ،حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی نے ایک ڈرافٹ پر اتفاق کیا تھامگر ڈرافٹ مشاورت کیلیے ایک محترم کے پاس لے جایا گیا اس محترم نے کسی اور محترم سے مشورہ کیا ۔حکومتی کمیٹی دو بار طے شدہ ڈرافٹ کے بجائے مکمل تبدیل ڈرافٹ لائی ، اصغر اچکزئی جیسے دھرنا کمیٹی نےقبول نہیں کیا ۔اس کہ بعد مذاکرات ناکام ہوئیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی کمیٹی دو روز سے مذاکرات۔ سبوتاژ کررہی تھی جس کیوجہ سے بدھ کے روز ہم نے بطور احتجاج مذاکرات نہیں کئے تھے ۔حکومت کے بار بار دھوکہ دہی کے بعد لواحقین اور کمیٹی نے مشاورت کی ہے ۔مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب طے شدہ ڈرافٹ پر بھی بات نہیں کرینگے ۔اب بات ہوگی تو پہلے روز کے اصل مطالبات پر حکومت کے اصل مالکان سے ہوگی۔دھرنا جاری رہیگا ، صوبہ میں آج ہڑتال ہوگی حکومت اپنے اصل مالکان کو سامنے لائے تاکہ کھل کر ان سے بات کریں احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان آج جمعہ کے روز مشاورت سے ہوگا۔