ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں, ایرانی میڈیا

ایران ویب ڈیسک ،ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اھواز، بندر عباس، بوشہر اور قشم کے شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔صوبہ خوزستان کے گورنر کے دفتر میں سکیورٹی امور کے نائب سربراہ ولی اللہ حیاتی نے خبر رساں ادارے ایلنا کو بتایا ہے کہ اھواز کے ’نواحی علاقوں‘ میں حملے ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا کی جانب سے یہ اطلاعات ایک وقت میں سامنے آئی ہیں جب اب سے کچھ دیر قبل امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر مسسلسل چھٹے روز حملے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *