Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
چاغی (این این آئی) چاغی کے علاقے سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے زیارت بلانوش روڈ سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش ایک خالی کمرے سے ملی ہے جہاں متوفی کی نعش گلے میں پھندا ڈالے لٹک رہی تھی فوری طور پر نعش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔