Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
وینزویلا ویب ڈیسک ، وینزویلا میں تقریباً تین ہفتے قبل آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4734 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق اب تک تقریباً 17,000 لوگ
زخمی ہو چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، 24 جون کو ایک ہی منٹ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے ان جڑواں زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ حکام کی جانب سے فراہم کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے تحت اب تک 4,734 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے اور 16,740 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں اب بھی سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے اور نقصانات کا جائزہ لینے کے کام میں مصروف ہیں۔
