Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (ویب ڈسک)آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔میرین ٹریفک کے مطابق 24 گھنٹوں میں 5 کمرشل جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول نہیں ہے۔دوسری جانب آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں۔برینٹ آئل اناسی ڈالر فی بیرل ہوگیا، امریکی خام تیل اور عرب امارات کا مربن چوہتر ڈالر فی بیرل پر آگیا۔