اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی امریکہ اور ایران سے جھڑپیں ختم کرنے کی اپیل

ویب ڈسک، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اتوار کو امریکہ اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ جھڑپوں کا سلسلہ بند کریں اور ان کے خاتمے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔
گوتریس نے خاص طور پر ایران کے خلاف امریکہ کے حملوں اور آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ایران کے حملوں اور خلیج فارس کے خطے میں امریکہ کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملوں کا ذکر کیا۔انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’یہ حملے بند ہونے چاہیں۔یہ اپیل ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اتوار کی شام دوبارہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *