قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی 74 برس کی عمر میں وفات

قطر ویب ڈسک ،قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی 74 برس کی عمر میں وفات پاگئے قطر کی حکومت نے ملک کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی وفات کا اعلان کیا ہے۔ وہ 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے۔ اُن کی عمر 74 برس تھی۔شیخ حمد بن خلیفہ الثانی جدید کے اہم معماروں میں سے ایک تھے، اور ان کے دورِ حکومت میں ملک نے تیز رفتار اقتصادی ترقی دیکھی۔ان کے دورِ حکومت میں، ان کے حکم پر 1996 میں ’الجزیرہ انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کا آغاز کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *