Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

سپورٹس نیوز فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اسپین نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دس جولائی کو کھیلے گئے ایک انتہائی سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ میں اسپین نے بیلجئیم کو دو ایک سے شکست دے۔ کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔اسپین کی جانب سے فابیان رویز نے تیس ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، لیکن ایکتالیس ویں منٹ میں بیلجئیم کے چارلس دے کیتیلائیرے نے گول کر کے مقابلہ ایک ایک سے برابر کر دیا۔میچ کے آخری لمحات میں مکیل میرینو نے شاندار گول داغ کر اسپین کو فتح دلائی۔
اسپین کا سیمی فائنل میں مقابلہ ایک اور بڑی ٹیم فرانس سے ہوگا، جس نے کوارٹر فائنل میں مراکش کو 0-2 سے شکست دی ہے۔ یہ بڑا میچ منگل، کو ڈلاس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔