صدر مملکت کا ’’آپریشن شعبان‘‘ کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد نیوز ڈسک مانگی ڈیم واقعے کے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’’آپریشن شعبان‘‘۔
صدر مملکت کا ’’آپریشن شعبان‘‘ کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔سکیورٹی فورسز ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔پاکستان کے خلاف پراکسی عناصر کو استعمال کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
بھارت اور کچھ دیگر دشمن عناصر پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو داغدار کرنے کے درپے ہیں۔پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کو منطقی نتیجے پر پہنچائیں گے۔وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ریاست دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر شکست دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *