Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔حملے کا منہ توڑ جواب انہوں نے واضح طور پر کہا کہ دھونس، دھمکیوں اور بلیک میلنگ کا دور اب ختم ہو چکا ہے اور اگر ایران پر کوئی بھی حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے گا۔معاہدے کی خلاف ورزی کی انہوں نے امریکہ پر دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے (اسلام آباد معاہدے) کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام لگایا۔انہوں نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول امریکی دھمکیوں سے نہیں بلکہ ایرانی انتظامات کے تحت ہی چلے گا۔یہ بیان حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور فضائی حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے