Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ اسٹاف رپورٹر،مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 کھلاڑی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کر کے احتجاج کیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔