لاپتا ہونے والے کارگو جہاز کا ملبہ مل گیا

لاپتا کارگو طیارے ٹو ایئرویز کا ہے، جسے پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران تلاش کیا ہے۔اس کارگو طیارے کا ملبہ بلوچستان میں اوڑمارہ کے ساحل سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں گہرے سمندر سے ملا ہے۔

کارگو طیارے کا رابطہ منقطع ہونے کے بعد پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے فوری طور پر مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا اور 12 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی مسلسل کوششوں کے بعد گہرے سمندر سے ملبے کو لوکیٹ (تلاش) کر لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *