وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔شہید کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اوراظہارِ تعزیت ۔۔۔گروپ کیپٹن عاصم طارق نے ایک خاتون کی جان و عزت کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے بے مثال جرأت اور فرض شناسی کی مثال قائم کی۔۔۔قوم ایسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔۔۔ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔۔۔وزیراعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *