Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

امریکہ [نیوز ڈسک ]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے ایک انٹرویو اور اپنی تقریر میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں ایرانیوں کے رونے اور بڑی تعداد میں شرکت پر حیران ہوئے ہیں ۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ کے جنازے میں کچھ ایرانیوں کو روتے ہوئے دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔میں جنازے میں کچھ ایرانیوں کو روتے ہوئے دیکھ کر حیران ہوا۔ میرا خیال تھا کہ لوگ خامنہ ای سے نفرت کرتے ہیں۔ شاید یہ جھوٹے آنسو ہیں۔
اُنھوں نے کہا کہ وہ تقریب میں کچھ ایرانیوں کو روتے ہوئے دیکھ کر حیران ہوئے، کیونکہ ان کے خیال میں لوگ ’علی خامنہ ای سے نفرت کرتے ہیں۔‘ایگزیوس کے مطابق صدر ٹرمپ نے پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد کہا کہ ’شاید یہ آنسو اصلی نہیں ہیں۔صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ’ایرانی معاہدے تک پہنچنے کے لیے بھیک مانگ رہے ہیں۔تہران کی سڑکوں پر لاکھوں کی تعداد میں ایرانی شہری سیاہ لباس پہنے سڑکوں پر نکلے، جہاں شدید غم و غصے اور رونے کے مناظر دیکھے گئے۔ ایرانی عوام کے اسی جمِ غفیر اور ردعمل نے صدر ٹرمپ کو حیرت میں مبتلا کیا۔
