کچھی قومی شاہراہ لمجی کے قریب ڈاکوؤں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فونز ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)کچھی قومی شاہراہ لمجی کے قریب ڈاکوؤں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فونز ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود قومی شاہراہ لمجی کے قریب شیر شاہ چیک پوسٹ پر مسلح ڈاکووں نے شاہراہ پر رکاوئٹیں کھڑی کرکے متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے نقدی درجنوں بھر قمیتی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر قمیتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *