کراچی، انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی، وسطی نے ملیر کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیامحکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی انٹر ڈسٹرکٹ سرکل کبڈی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی میں انٹر ڈسٹرکٹ سرکل کبڈی چیمپئن شپ میں ضلع وسطی نے ضلع ملیر کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔محکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی انٹر ڈسٹرکٹ سرکل کبڈی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان محکمہ کھیل سندھ کے مطابق چیمپئن شپ میں ضلع وسطی، ملیر، ویسٹ، کورنگی سمیت مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔اختتامی تقریب میں کامیاب ہونے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *