تمبو میر اللہ بخش عمرانی کمیپ پر مسلح افراد کی شدید فائرنگ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو میر اللہ بخش عمرانی کمیپ پر مسلح افراد کی شدید فائرنگ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود غفورآباد میر اللہ بخش خان عمرانی کی کمیپ پر نا معلوم مسلح افراد نے شدید فائرنگ کی جس سے پورے علاقے میں سخت خوف و حراس پھیل گیا تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہ ہوسکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *