Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) چھتر کے علاقے میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ سے مال مویشی زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق چھتر پولیس تھانے کی حدود موضع ارباب واہ میں گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے بابل خان پیچوہا کے گھر پر فایرنگ کردی جس سے دو گاے اور چند بکریاں زخمی ہوگئے جبکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں