Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی( ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے ہندو تاجر کو اغواء کر لیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود سوئی کشمور روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے ڈیرہ بگٹی کے مشہور ہندو تاجر ریوت کمار کو اغواء کرکے نا معلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغوی ہندو تاجر کی بازیابی اور اغوا کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔