Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں انسانیت سوز عمل ہوٹل مالک نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر بچے کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بچے کو سخت تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل مشتعل افراد کا ہوٹل پر حملہ توڑ پھوڑ کردی پولیس کی فوری کاروائی شریک ملزم گرفتار ہوٹل مالک فرار پولیس گرفتاری کیلئے چھاپے جاری پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی جتک چوک پر قائم ہوٹل کے مالک داود خان پھٹان اور انکے ساتھی اصغر علی ابڑو نے ایک لڑکے (م) کے ساتھ زبردستی جنسی بدفعالی کر ڈالی لڑکے کو سخت تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی کا ہوٹل پر چھاپہ مالک ہوٹل داود پٹھان فرار جبکہ انکے ساتھی اصغر ابڑو کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے داود پٹھان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے ادھر واقعے کے خلاف لڑکے کے ورثاء اور اہل علاقے کے عوام شدید غم و غضے کا اظہار کرتے ہوے مشتعل ہو گئے اور ہوٹل پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کردی تاہم پولیس موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا