Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک)شہید ولایت حسین ایڈووکیٹ کی 17 ویں برسی آج یکم اکتوبر کو منائی جائے گی شہید کا شمار کوئٹہ کے مایہ ناز وکلاء میں کیا جاتا تھا اور ان کو 1 اکتوبر 2009 میں کاسی روڈ پہ ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا تھا۔
دوست احباب سے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔