خضدار کے علاقے میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

خضدار(ویب ڈیسک)خضدار کے علاقے میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق منگل کو خضدار کے علاقے کوشک میں گھر میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار امان اللہ گزگی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *